Boost Your Health with Acchi Sehat

Premium herbal formulas crafted with care to support your wellness journey.

Explore Products
WhatsApp Image 2024-02-27 at 02.28.55_1be9bde2.jpg

zakawat hiss course

🌿 A common problem that is ashamed to talk about 🌿 🧠 Don't be ashamed, create awareness Most men go through a condition called "sensual intelligence"

Shop Now
WhatsApp Image 2024-03-11 at 01.08.26_1da5255b.jpg

Nature’s Best in Every Bottle

Trusted herbal blends backed by decades of expertise.

Shop Now
337433970_1077051696588146_6686567985955626674_n.jpg

Our Legacy

For decades, Acchi Sehat has been delivering trusted herbal products that seamlessly combine the wisdom of ancient traditions with the advancements of modern science. Our commitment to natural wellness has earned us the trust of countless individuals seeking safe and effective remedies. We use high-quality, time-tested herbs, carefully formulated to support your health and well-being. With a legacy rooted in authenticity and innovation, Acchi Sehat continues to set the standard for herbal excellence, offering products that promote balance, vitality, and long-term wellness.

Hot Selling Products

Get in Touch

Customer Reviews

⭐⭐⭐⭐⭐

"Great quality and fast delivery!"

- Sarah K.
⭐⭐⭐⭐

"Very effective herbal formula."

- Ali R.
⭐⭐⭐

"I feel more energetic after using it."

- John D.
⭐⭐⭐⭐⭐

"Highly recommend to everyone."

- Emma W.
⭐⭐⭐⭐⭐

"I feel more energetic after using it."

- John D.
⭐⭐⭐⭐⭐

"Highly recommend to everyone."

- Emma W.

Latest Blog Posts

🔹 خود کی دیکھ بھال کویں ضروری ہے؟

🔹 خود کی دیکھ بھال کویں ضروری ہے؟

ہمارا جسم اللہ کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہے۔ جسےی ہم اپنے قیتا سامان کی حفاظت کرتے ہںم، ویسے ہی ہمںک اپنے جسم اور صحت کی بھی حفاظت کرنی چاہے ۔ اکثر لوگ اپنی مصروف زندگی مںم صحت کو نظر انداز کر دیتے ہںو، لکن حققتی یہ ہے کہ آپ کا جسم آپ کا سب سے بڑا دوست ہے۔ اگر آپ اس کا خا ل رکھںو گے تو یہ آپ کا ساتھ لمبے عرصے تک بہترین انداز مںڈ دے گا۔ 🔹 خود کی دیکھ بھال کویں ضروری ہے؟ جسمانی اور ذہنی توانائی برقرار رہتی ہے۔ یماریوں سے بچاؤ مںا مدد ملتی ہے۔ کام کرنے اور زندگی سے لطف اندوز ہونے کی صلاحتے بڑھتی ہے۔ بڑھاپے مںو بھی صحت مند اور متحرک رہنے کا موقع ملتا ہے۔ 🔹 خود کی دیکھ بھال کے آسان طریقے 1. صحت مند غذا: سبزی، پھل، پروٹنر اور پانی کا متوازن استعمال کریں۔ 2. ورزش اور حرکت: روزانہ کم از کم 30 منٹ واک یا ہلکی پھلکی ورزش ضرور کریں۔ 3. نندش: وقت پر سونا اور جاگنا جسم کو تازگی بخشتا ہے۔ 4. ذہنی سکون: دعا، تلاوت یا ریلیکسیشن کے ذریعے ذہنی دباؤ کم کریں۔ 5. صفائی: ذاتی صفائی کا خاص خاال رکھںی تاکہ انفیکشنز سے بچ سکں، باقاعدہ چکد اپ کوکں ضروری ہے؟ کئی بمارریاں ابتدائی مرحلے مںی پتہ چلنے پر آسانی سے قابو آ جاتی ہںس۔ بلڈ پریشر، شوگر، کولسٹر ول اور جگر یا گردوں کے ٹسٹ بروقت کرنے سے بڑی بمااریوں سے بچاؤ ہوتا ہے۔ خواتند کے لےر ممووگرافی، پپم ٹسٹو اور مردوں کے لےق پروسٹٹس چکگ اپ اہم ہںا۔ سال مںا کم از کم ایک بار جنرل چک اپ لازمی کروائںر۔ یاد رکھںں آپ کا جسم اشارے دیتا ہے — تھکن، درد، نند کی کمی یا موڈ مںو تبدییک سب سگنل ہںت۔ ان کو نظرانداز نہ کریں۔ وقت پر علاج اور دیکھ بھال آپ کی زندگی کو بہتر اور آسان بنا سکتی ہے۔ ✅ نتیجہ: اپنے جسم کو دوست سمجھں۔، دشمن نہںی۔ اسے وقت دیں، اس کا خا ل رکھںت، اور باقاعدہ چکت اپ کے ذریعے اپنی صحت کو محفوظ بنائںا۔

Read More
خوبصورتی

خوبصورتی

خوبصورتی صرف براونی سجاوٹ کا نام نہںہ بلکہ یہ اندرونی صحت اور سکون کی آئنہل دار ہے۔ ان دونوں کا سب سے بڑا راز ہے پُرسکون اور گہری نند ۔ جب نندت پوری نہ ہو تو جسم ہی نہںں بلکہ جلد بھی متاثر ہوتی ہے، اور یی وجہ ہے کہ اسے اکثر "بو ٹی سلپے" کہا جاتا ہے۔ 📌 نندا کی کمی کے جسم پر اثرات: جسمانی تھکن اور کمزوری دماغی دھندلاہٹ، یادداشت مںی کمی دل کے امراض اور ہائی بلڈ پریشر کا خطرہ مدافعتی نظام کی کمزوری ہاضمہ کی خرابی اور موٹاپا نندم کی کمی کے جلد پر اثرات: آنکھوں کے گرد سارہ حلقے اور سوجن چہرے پر بے رونقی اور جھریاں کلر مہاسوں مںر اضافہ جلد کی قدرتی نرمی اور چمک کا ختم ہونا عمر سے پہلے بڑھاپے کے آثار جلد اور صحت کے لےل نندک بہتر بنانے کے طریقے: 1. مقررہ وقت پر سونا اور جاگنا – جسم کا حاےتاہتی نظام درست ہوتا ہے۔ 2. کافی اور چائے کم کریں – خاص طور پر رات کے وقت۔ 3. رات کو موبائل اور اسکرین لائٹس سے پرہزا۔ 4. گرم دودھ یا قہوہ (سونف/ادرک کا) – سکون آور ہے۔ 5. وضو اور دعا کے بعد سونا – ذہنی سکون اور گہری نندن عطا کرتا ہے۔ ⚕ طب یونانی کے مؤثر نسخے: شربت بزوری – دل و دماغ کو سکون دیتا ہے۔ معجون فلاسفہ – ذہنی دباؤ اور کمزوری دور کرتا ہے۔ عرق بدا مشک – دل کو فرحت دیتا ہے اور نندو کو گہرا کرتا ہے۔ مزید رہنمائی اور دوا کے لےت رابطہ کریں: 🌿 حکمی صاحب – اچھی صحت ڈاٹ کام 📱 0328فون نمبر: -03096239000 / -0064000 ہمارے آزمودہ طب یونانی نسخے نند/ کی کمی، ذہنی دباؤ اور جلد کی خوبصورتی کے لےر مؤثر اور محفوظ ہںے۔ ✨ یاد رکھںی! نندے کی کمی صرف ایک عادت نہںد بلکہ ایک بماکری کی صورت اختافر کر سکتی ہے۔ پُرسکون نندب نہ صرف آپ کی صحت بلکہ آپ کی خوبصورتی کو بھی چار چاند لگاتی ہے۔ ہمارا جسم اللہ کی دی ہوئی سب سے بڑی نعمت ہے۔ جسےص ہم اپنے قیتؤ سامان کی حفاظت کرتے ہںم، ویسے ہی ہمںک اپنے جسم اور صحت کی بھی حفاظت کرنی چاہے ۔ اکثر لوگ اپنی مصروف زندگی مںم صحت کو نظر انداز کر دیتے ہںک، لکن حققتی یہ ہے کہ آپ کا جسم آپ کا سب سے بڑا دوست ہے۔ اگر آپ اس کا خا ل رکھںو گے تو یہ آپ کا ساتھ لمبے عرصے تک بہترین انداز مںی دے گا۔

Read More
 مباشرت کے بعد درد، جلن یا خارش کا سامنا

مباشرت کے بعد درد، جلن یا خارش کا سامنا

بعض افراد کو مباشرت کے بعد درد، جلن یا خارش کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ مسئلہ عام ہے اور کئی وجوہات کی بنا پر سامنے آ سکتا ہے۔ اگر اس کو نظرانداز کاا جائے تو یہ تکلفک بڑھ بھی سکتی ہے۔ آئےل اس کے اسباب اور حل کو سمجھتے ہںہ: 🔹 ممکنہ وجوہات 1. خشک اندام نہانی یا قدرتی نمی کی کمی – جنسی عمل کے دوران رگڑ کی وجہ سے درد یا خارش پد ا ہو سکتی ہے۔ 2. الرجی یا حساستڑ – کنڈوم (خاص طور پر لیٹیکس)، جلی یا لوبرکنٹے کے ککلزظ سے۔ 3. انفیکشنز – جسے فنگل انفکشن (کنڈلیڈا)، برٹمل یل انفکشن یا جنسی طور پر منتقل ہونے والی بماتریاں (STIs)۔ 4. زخم یا کٹ لگنا – سخت یا لمبے دورانے کے جنسی عمل سے۔ 5. ہارمونی تبدیااسں – خاص طور پر خواتنی مںی منو پاز یا ہارمونی عدم توازن کے دوران۔ 🔹 احتاہطی تدابرا اور حل قدرتی نمی کا خادل رکھںح: اگر خشکی ہے تو واٹر بسڈب لوبرکنٹ استعمال کریں۔ صفائی کا خاطل: مباشرت کے بعد ہلکے نمن گرم پانی سے صفائی کریں، صابن یا ککلز سے پرہزش کریں۔ محفوظ تعلق: ہمشہک صاف اور محفوظ کنڈوم استعمال کریں۔ انفکشنو کا علاج: لباس کا انتخاب: ڈھلا: اور سوتی انڈرویئر پہنںٹ تاکہ نمی کم رہے۔ اگر علامات بار بار ہوں یا درد زیادہ ہو تو گائناکالوجسٹ یا یورولوجسٹ سے چکا اپ لازمی کرائںی۔ گھریلو ٹپس (عارضی سکون کے لے ) ناریل کا تل یا ایلوویرا جلن بر ونی حصے پر لگانے سے جلن کم ہو سکتی ہے۔ دہی (Yogurt) کا استعمال فنگل انفکشنے مںن فائدہ دے سکتا ہے۔ نمی گرم پانی مںا بٹھنا (Sitz Bath) سوزش کم کرتا ہے۔ ✅ یاد رکھںی: یہ مسئلہ عام ہے لکنب اگر بار بار ہوتا ہے تو یہ کسی بڑی بما ری کی علامت بھی ہو سکتا ہے۔ اس لےک سنجدیگی سے لںد اور بروقت علاج کروائںر۔

Read More
WhatsApp